تعارف یہ جو بات تم نے کہی یہ بات دل پہ لگی ہے۔

جی میں ڈیرہ غازیخان سے ہوں ۔اور اپنا کاروبار کرتا ہوں۔
محفل میں آپ کو خوش آمدید ہے گزارش ہے کہ آپ نے جو پہلا مراسلہ کیا ہے اسی میں تدوین کر کے اپنے بارے میں کچھ لکھ دیا جائے لکھنے کی خاطر باقی محفلین کے تعارف کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ اس سے بعد میں آنے والوں کو آسانی ہو گی ان کو آپ کا تعارف ایک ہی جگہ مل جائے گا
 

x boy

محفلین
السلام علکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

خوش آمدید
یہ جو بات تم نے کہی ہے یہ بات دل پہ لگی ہے۔
میں نے ایسی کیا بات کہہ دی محترم منیر صاحب

جی میں ڈیرہ غازیخان سے ہوں ۔اور اپنا کاروبار کرتا ہوں۔

کاروبار بہت اچھی بات ہے اپنا کاروبار ہونے سے پتا چلتا ہے کہ گاہک کے بھیس میں لوگ کس کس طرح کے ہوتے ہیں۔
 
Top