نبیل
تکنیکی معاون
یوٹیوب پر پی ٹی وی کے پرانے پروگرام سلور جوبلی کے گانے تلاش کرتے ہوئے یہ گانا ملا جو مجھے پسند آیا۔ یہ گانا مالا بیگم نے گایا تھا جسے سلور جوبلی پروگرام میں افشاں احمد نے دوبارہ گایا اور مجھے افشاں احمد کی آواز میں بھی یہ بہت پسند آیا ہے۔
یہ سماں پیارا پیارا
یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی
جی چاہتا ہے میرا
کھو جائیں ہم یہاں
یہ سماں پیارا پیارا
یہ بھیگی بھیگی سی راتیں
جگمگاتے ہوئے
جھلملاتے ہوئے
یہ ستارے
یہ مہکی مہکی فضائیں
دل لبھاتے ہوئے
مسکراتے ہوئے
یہ نظارے
ایسے میں دل
بس میں نہیں
ارماں مچلنے لگے
یہ سماں پیارا پیارا
یہ ہلکا ہلکا نشہ سا
یوں آنے لگا
مجھ پے چھانے لگا
میں نہ جانوں
دل کیوں مچل مچل کے
گنگنانے لگا
گیت گانے لگا
میں نہ جانوں
آنے لگی، انگڑائیاں
ہم تم بہکنے لگے
یہ سماں پیارا پیارا
یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی
جی چاہتا ہے میرا
کھو جائیں ہم یہاں
یہ سماں پیارا پیارا
یہ سماں پیارا پیارا
یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی
جی چاہتا ہے میرا
کھو جائیں ہم یہاں
یہ سماں پیارا پیارا
یہ بھیگی بھیگی سی راتیں
جگمگاتے ہوئے
جھلملاتے ہوئے
یہ ستارے
یہ مہکی مہکی فضائیں
دل لبھاتے ہوئے
مسکراتے ہوئے
یہ نظارے
ایسے میں دل
بس میں نہیں
ارماں مچلنے لگے
یہ سماں پیارا پیارا
یہ ہلکا ہلکا نشہ سا
یوں آنے لگا
مجھ پے چھانے لگا
میں نہ جانوں
دل کیوں مچل مچل کے
گنگنانے لگا
گیت گانے لگا
میں نہ جانوں
آنے لگی، انگڑائیاں
ہم تم بہکنے لگے
یہ سماں پیارا پیارا
یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی
جی چاہتا ہے میرا
کھو جائیں ہم یہاں
یہ سماں پیارا پیارا