قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ سچ ہے کہ ہم سے خستہ تن
دکھوں کی دھوپ میں سایہ نہیں کرتے
ہماری مسکراہٹ میں زہر ہوتا ہے
ہمارے لب ہمیشہ طنز کے نشتر چلاتے ہیں
مگر ہم اپنے پیاروں کو کبھی بے خودی میں
کوئی ایسی بات کہہ دیں کہ وہ
افسردہ ہوکر رو پڑیں
تو سن لو!
ہم بھی چین سے سویا نہیں کرتے
دکھوں کی دھوپ میں سایہ نہیں کرتے
ہماری مسکراہٹ میں زہر ہوتا ہے
ہمارے لب ہمیشہ طنز کے نشتر چلاتے ہیں
مگر ہم اپنے پیاروں کو کبھی بے خودی میں
کوئی ایسی بات کہہ دیں کہ وہ
افسردہ ہوکر رو پڑیں
تو سن لو!
ہم بھی چین سے سویا نہیں کرتے