یہ شعر کس کا ہے؟

فلسفی

محفلین
محترم محفلین میں سے کوئی جانتا ہے کہ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ اور کیا یہ کسی غزل کا حصہ ہے؟ انٹرنیٹ پر اس کو مومن خان مومن سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن کوئی سند مجھے نہیں مل سکی۔

اس شرط پر جو لیجیئے حاضر ہے دل ابھی
رنجش نہ ہو، فریب نہ ہو، امتحاں نہ ہو
 
Top