زبردست۔۔۔۔
جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی
جون ایلیا
جسے جون صاحب چاہتے تھے، لیکن ان کو نہیں ملیویسے یہ لڑکون تھی۔۔۔ ۔ ؟
مگر یہ تو معلوم ہو کہ ایلیا کس لڑکی کو چاہتے تھے؟جسے جون صاحب چاہتے تھے، لیکن ان کو نہیں ملی
ویسے شعر زبردست ہے کوئی شک نہیں۔
میرا خیال ہے کہ انکے اتنے ذاتی معاملے میں دخل نا دیا جائے تو بہتر ہے۔مگر یہ تو معلوم ہو کہ ایلیا کس لڑکی کو چاہتے تھے؟
یہ مراسلہ جناب جون کے ساتھ بے ادبی ہے!جسے جون صاحب چاہتے تھے، لیکن ان کو نہیں ملی
ویسے شعر زبردست ہے کوئی شک نہیں۔
بے ادبی نہیں خوش طبعییہ مراسلہ جناب جون کے ساتھ بے ادبی ہے!
عمدہ انتخاب جناب! بہت خوب۔
جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی
جون ایلیا