محمداحمد
لائبریرین
جی آپ وہاں ایک کلک کر کے تمام سکرپٹنگ بند کر سکتے ہیں
اور سیکورٹی کے لحاظ سے کیسا ہے یہ؟ سیکورٹی میں رخنہ تو نہیں ڈالتا؟
جی آپ وہاں ایک کلک کر کے تمام سکرپٹنگ بند کر سکتے ہیں
کیا سفاری میں بھی جاوا سکرپٹ ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے ؟ محمداحمد
To disable the Java web plug-in in Safari 6 or earlier, follow these steps:
- In Safari, choose Safari > Preferences or press Command-comma (⌘-,)
- Click "Security".
- Uncheck (deselect) "Allow Java".
- Close the Safari preferences window.
شکریہسفاری میرے پاس موجود نہیں ہے۔
البتہ گوگل اس سلسلے میں یہ سبق پڑھاتا ہے۔
جو لوگ سات سو سولہ صفحات کی کتاب نہیں پڑھتے انہیں اس طرف مائل کرنے کے لیے کتاب کا کچھ تعارف کسی اقتباس کی صورت میں مفید ہے اور ٹائپنگ کا وقت نہیں ملتاویسے ریختہ سے آن لائن فائدہ اُٹھا لیجے کہ اُن کی منشاء بھی یہی ہے۔
جو لوگ سات سو سولہ صفحات کی کتاب نہیں پڑھتے انہیں اس طرف مائل کرنے کے لیے کتاب کا کچھ تعارف کسی اقتباس کی صورت میں مفید ہے اور ٹائپنگ کا وقت نہیں ملتا
یہ تو " شاپریت " کی نشانیاں ہیںاسکرین شاٹ لیکر لگا دیجے ۔
اور ساتھ ساتھ ٹائپنگ نہ کرنے کی معذرت کر لیجے۔
یہ تو " شاپریت " کی نشانیاں ہیں
آپ مختلف براؤزرز کو ایمولیٹ کر سکتے ہیں اور تمام رسٹرکشن ایک کلک سے بنداس براؤزر کی بابت مزید بتائیے۔ کیا یہ restrictions سے نجات دے دیتا ہے؟
محفل سے ہٹ کر کسی اور جگہ کے لیے چاہیے تھی جہاں لوگ راتوں رات ادیب بننا چاہتے ہیں پڑھے بغیراب محفل اور شاپریت کوئی الگ الگ شے تو رہے نہیں ہیں ۔
اور پھر آپ کا حلقہ احباب بھی زیادہ دور کا نہیں ہے۔ سو بسم اللہ کیجے۔
یوں بھی ٹائپنگ کے چکر میں بہت سی چیزیں رہ ہی جاتی ہیں۔