سوری میں بڑی چیزوں کے بارے میں بتا سکتا ہوںمجھ کو اپنی ایک پریزینٹیشن میں یہ مکھیاں اڑتی ہوئی دکھانی ہیں ۔ کیا کوئی مجھ کو آسانی سے سکھا سکتا ہے کہ میں انکے پروں کو کس طرح اوپر نیچے حرکت دوں یا اینٹینا کو ہلا سکوں ؟ خیال رہے کہ میرے پاس صرف تین دن ہیں
ارے بھائی تم ایف 16 کو ہی یہاں اڑتا ہوا دکھا دو میں اس سے ہی ان کو اڑانا سیکھ لوں گا لیکن خیال رہے کہ تصویر میں پہلے رکا ہوا ہو بعد میں تم اسکو اب کیسے اڑانا ہے سکھاؤ گےسوری میں بڑی چیزوں کے بارے میں بتا سکتا ہوں
کیا مطلب آپ کاک پٹ ویو سے جہاز کو اڑتا دیکھنا یا اڑانا چاہیتے ہیں یا جہاز کی ائیرو ڈائنامکس سمجھنا چاہتے ہین ؟ارے بھائی تم ایف 16 کو ہی یہاں اڑتا ہوا دکھا دو میں اس سے ہی ان کو اڑانا سیکھ لوں گا لیکن خیال رہے کہ تصویر میں پہلے رکا ہوا ہو بعد میں تم اسکو اب کیسے اڑانا ہے سکھاؤ گے
کیا ایسی کوئی ویب سائٹ نہیں ہے جہاں میں آن لائن یہ کر سکوں۔ کیوں کہ میرے پاس اب صرف دو دن بچ گئےاس کے لئے فلیش سٹوڈیو یا کورل ڈرا استعمال کرنا پڑے گا۔
کیا ایسی کوئی ویب سائٹ نہیں ہے جہاں میں آن لائن یہ کر سکوں۔ کیوں کہ میرے پاس اب صرف دو دن بچ گئے
یہ تجویز معقول لگ رہی ہے اس پر عمل کر کے دیکھتا ہوںاس کے لئے سب سے پہلے فوٹوشاپ پر ان مکھیوں کے پر جسم سے الگ کرنے پڑیں گے۔ پروں اور جسموں کو الگ الگ png تصویروں میں save کر کے جسموں کو پاور پوئنٹ کی سلائڈ میں ڈال دیں اور 10-20 سلائڈ بنا لیں جس میں صرف جسم والی تصویر ہو۔ اب ہر ایک سلائڈ میں پروں والی تصاویر لگا دیں، اسطرح سے کہ ہر ایک سلائڈ میں پروں کی تصاویر کو rotate کر دیا جائے۔ اسطرح جب سلائڈیں چلائیں گے تو پر ہلتے ہوئے لگیں گے۔
پھر انکو کنٹرول کرنے کیلئے بھی آپ کو بُلانا پڑے گا۔ ورنہ لوگ ایک ایک کلو کے گال لے کر اٹھیں گے۔یہ والی نہ اڑیں تو پریزنٹیشن میں اصل مکھیاں لے جائیے گا۔ اڑیں گی کیسے نہیں!