عادل بٹ
محفلین
تم تو کچھ بھی کرو کچھ بھی کہو
میں تو امن میں ہوں کافر بن کر
ایسی مسلمانی سےکافر ہی بہتر
جس میں مسلم ہی مسلم کےکاٹےسر
جس نبی کی پیروی کادعوی تمھیں
وە تو جاناجاتا تھا امن کا پیغمر
جو اس کے اوپر کچرا پھینکتےتھے
وە جاتاتھا تیماردار بن کےان ہی کےگھر
جنھوں نےاس کو لہولہان کیا طائف میں
وە تو ان کی سفارش کابھی جانتاتھا ہنر
یہ نفرتوں کابیج کہاں سےلائے ہو تم
میرےآقائےدوعالم توتھےمحبت کےسمندر
مومن کا تو کام ہےمومن کی حفاظت
تم کیسےمومن ہوجو پھیلا رہےہو شر
اپنےہی پھیلائے ہوئے کانٹوں سے تم
اپنا ہی دامن کر رہے ہو پر خطر
ظلم کی حدیں اب تو بس سے ہیں باہر
ملا تمھیں کیا یوں امت کو کاٹ کر
کھڑی ہے پوری قوم خوف کی دھوپ میں
اےمیرےخدا تو اس پر امن کا سایہ کر
میری اک التجاٴ ہے اسلام کے نام لیواوٴں سے
کہ محمد مصطفی کی روح کو تو یوں پریشان نہ کر
(عادل بٹ)
میں تو امن میں ہوں کافر بن کر
ایسی مسلمانی سےکافر ہی بہتر
جس میں مسلم ہی مسلم کےکاٹےسر
جس نبی کی پیروی کادعوی تمھیں
وە تو جاناجاتا تھا امن کا پیغمر
جو اس کے اوپر کچرا پھینکتےتھے
وە جاتاتھا تیماردار بن کےان ہی کےگھر
جنھوں نےاس کو لہولہان کیا طائف میں
وە تو ان کی سفارش کابھی جانتاتھا ہنر
یہ نفرتوں کابیج کہاں سےلائے ہو تم
میرےآقائےدوعالم توتھےمحبت کےسمندر
مومن کا تو کام ہےمومن کی حفاظت
تم کیسےمومن ہوجو پھیلا رہےہو شر
اپنےہی پھیلائے ہوئے کانٹوں سے تم
اپنا ہی دامن کر رہے ہو پر خطر
ظلم کی حدیں اب تو بس سے ہیں باہر
ملا تمھیں کیا یوں امت کو کاٹ کر
کھڑی ہے پوری قوم خوف کی دھوپ میں
اےمیرےخدا تو اس پر امن کا سایہ کر
میری اک التجاٴ ہے اسلام کے نام لیواوٴں سے
کہ محمد مصطفی کی روح کو تو یوں پریشان نہ کر
(عادل بٹ)