یہ کراچی ہے۔

Rahid Minhas Road

2684334251_80c6f38375_b.jpg

View from Beach Luxury Hotel

3367787412_ba8477df73_o.jpg

National Stadium Flyover

3071604171_dd295bf7ee_o.jpg

Jheel Park

3348369781_7164e87078_o.jpg

MCB Tower

3348369743_9465034de4_o.jpg

Shahra-e-Pakistan

2980609553_523ea4cf53_o.jpg

2980583099_43cae8716d_o.jpg

2980583095_56460c46d3_o.jpg

2980583093_6a4e5eb0da_o.jpg

Liaquatabad Underpass

2980583091_d11bb4473e_o.jpg

Bus Stops

2980494797_00b15537c4_o.jpg

2980494807_52805ab688_o.jpg

Rahid Minhas Road

2980541237_f4cc4c2fbf_o.jpg

Corridor - I

2980541255_6e823e61a1_o.jpg

2980541259_46725143bd_o.jpg

FTC

2864954159_0e36899a75_b.jpg

FARAN Mosque Near FTC

2860299093_310259bee9_b.jpg

Building on Shahra-e-Faisal

2861128938_90e5240ab5_b.jpg

Hasan Square flyover - Expo Karachi is also visible

2260535060_b66601191f_b.jpg

Avaro Tower

2236544911_f7c31d063b_o.jpg

Sands Pit Karachi

2144552578_b8729733b6_b.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھی تصاویر ہیں لیکن سڑکوں ، فٹ پاتھ اور ساحل پر گندگی اچھی نہیں لگ رہی بالکل بھی ، پتہ نہیں کیوں لوگ ہر جگہ کوڑا پھینکنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں ۔
 
سمجھ نہیں آتا کہ جگہ جگہ کوڑا پھینکنا کچھ لوگوں کیوں اچھا لگتا ہے ۔

میر انیس

لائبریرین
بہت اچھی تصویریں ہیں ہمارے پیارے شہر کی کچھ تصویروں میں تو لگ ہی نہیں رہا کہ یہ کراچی ہے خاص کر دوسری چوتھی اور پانچویں تصویروں میں
 
[/CENTER]
ایم کیو ایم کا ایک طرفہ پراپیگنڈا نہیں چلے گا یہاں! :grin:

ایم کیو ایم کا میں نے نام بھی نہیں لیا :۔ بھائی تھوڑا تو خدا کا خوف کرو۔ :noxxx: تم ہر چیز میں اپنا تصب دکھا دیتے ہو۔ 

تم اسی کام پر لگے رہو بہت ترقی کرو گے :mad:۔
 
arifkarim

معطل
یہ کراچی ہے کا عنوان اور ساتھ میں صرف "خوبصورت" تصاویر پوسٹ کرنا ایک طرفہ ہے۔ میں نے کراچی کا دوسرا رخ دکھا کر معاملہ نیوٹرل کیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ کاشفی، لیکن یہ بھی تو لکھنا تھا کہ یہ کس علاقے کی تصویر ہے۔

تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہیلی کاپٹر سے تصویر لی گئی ہے۔
 
میر انیس

لائبریرین
بہت خوبصورت تصویر ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ مصطفٰی کمال صاحب کے دور میں کراچی کو بہت ہی تبدیل کردیا گیا تھا میرا اورنگی ٹائون جانے کا اتفاق ہوا کچھ سال پہلے کا اورنگی ٹائون بالکل ان تصویروں جیسا ہی تھا جیسی arifkarim صاحب نے پیش کیں تھیں پر اب جو میں نے دیکھا تو لگ ہی نہیں رہا تھا کہ یہ اورنگی ٹائون ہے ۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو اب حب شہر سے نارتھ ناظم آباد آنا ہو تو آپ کو ایک گھنٹے کے بجائے صرف پینتیس سے چالیس منٹ لگتے ہیں براستہ اورنگی ٹائون جو پہلے اختیار کرنے کا کوئی تصور بھی نہیں کرتا تھا ۔
 
کاشفی

محفلین

بالکل بجا فرما رہے ہیں آپ۔
 
Top