یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی ۔ سلمان علوی

فاتح

لائبریرین
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی ۔ سلمان علوی
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ow85vx407oQ"]YouTube - Ye Kiss Ne Kaha Tum Kooch Karo...Jawab e InSha[/ame]
قتیل شفائی کی یہ مکمل غزل فرخ صاحب پہلے ہی پسندیدہ کلام کے زمرے میں ارسال فرما چکے ہیں۔
واہ واہ واہ، کیا خوبصورت اور لاجواب رثائی غزل ہے۔
بہت عرصہ قبل سنی تھی، اگر کوئی دوست شیئر کر سکیں تو نوازش۔
لیجیے قبلہ آپ کے حکم سے روگردانی کیونکر ممکن ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
حضور میں نے تو صرف انھی کی آواز میں سن رکھی تھی لیکن اب آپ فرماتے ہیں تو تلاش کرتا ہوں۔
 
یہ غزل بہت پسند ہے مجھے خاص کر یہ ایک شعر

اک روز تو کیا وہ حشر تلک، رکھے گی کھلا دروازے کو
کب لوٹ کے گھر کو آؤ گے؟سجنی کو بتاؤ انشاء جی
 
Top