مجھے پتہ ہے بتاؤں۔۔۔۔
کسی شاعر کا ہے
مرک جی بتا دیں نا ؟پتا ہے آپ کو نہیں پتا آپ صرف اپنے دانت دکھانا چاہتی تھی
تو اپکو اب بھی لگتا ہے مجھے پتہ تھا جب سخنوروں کو ہی نہیں پتہ تو ہمیں کسیے
ہاں جی کچھ نہیں آتا۔
قبلہ یہ اچھی زبردستی ہے بہرحال بہت شکریہ یقیناً یہ شعر میرا نہیں ہوسکتا -یہ شعر فرخ صاحب نے ساحر کے تھریڈ میں بھی پیش کیا ہے ۔۔ اور یہاں بھی
یعنی حجت تمام ۔۔ یہ شعر ’’ فرخ ُ‘‘ صاحب کا ہُوا۔۔۔۔
اچھا ! اگر کسی کو نہیں پتا تو جس نے پوسٹ کیا، اسی کا ہو گیا