میرے خیال سے تو خطاطی ہی ہے۔ خیر فونٹ بھی ہو سکتا ہے۔ اب یہ رضوان نامی صاحب جو ہیں اگر ان سے پوچھا جائے کہ انہوں نے خود یہ فونٹ بنایا ہے یا پھر وہ خود نستعلیق خطاطی پر عبور رکھتے ہیں جو اشعار کو اس طرز خطاطی میں لکھتے ہیں۔لیکن اشتیاق بھائی یہ کوئی ہاتھ سے لکھی ہوئی خطاطی نہیں نہیں ہے بلکہ کوئی فانٹ ہے جو رضوان نامی بندہ استعمال کرتا ہے لیکن جب میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو کہنے لگا یہ کلک 2000سے لکھا گیا ہے پھر ہم ان کلک میں اسی الفاظوں کو لکھا لیکن افسوس اس فانٹ میں زمین آسمان کا فر ق نظر آیا ہمیں ۔۔۔ ۔۔۔ یہ لیجئے جناب ایک اور نمونہ جوکہ اسی فانٹ میں لکھا گیا ہے ۔۔۔ ۔
درست فرمایا آپ نے۔ لیکن اب کوئی یہ عبارت لکھ کر دیکھے اور اس میں موجود اشکال کی طرح کی متبادل اشکال لگا کر دیکھے تو پتہ چلے کہ آیا یہ سو فیصد کلک نستعلیق ہی ہے یہ کچھ خود سے بھی ایڈیٹنگ کی ہے؟کلک میں متبادل اشکال کا آپشن بھی موجود ہے
ہاں مل جائےگا نیٹ پر تشریف لے جائیں وہاں جاکر حضرت کلک کو آواز دیں کلک 2010 پورٹیبل یا ای ایکسی انشاءاللہ ضرور ملاقات ہوگی