یہ کون سا مقام ہے ؟؟

مغزل

محفلین
یہ کون سا مقام ہے ؟؟

c10.jpg


یہ شرم کا مقام ہے !!!
 

زین

لائبریرین
اچھا :grin:
گیلانی اور کائرہ کے علاوہ ان میں سے تو میں صرف جے یو آئی کے ( وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی محمد اعظم خان سواتی) کو جانتا ہوں
 

نایاب

لائبریرین
صاحب وہ تو اسفل السالفین میں سے ہیں ، انہیں کہاں صوفی کہہ رہے ہیں

السلام علیکم
محترم م م مغل جی
یہ " اسفل السافلین " من جانب اللہ ہے یا خطاب خلق خدا ؟
کیا "اسفل السافلین "کے بھی صوفی بننے کی امید کی جا سکتی ہے ۔ ؟
نایاب
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم
محترم م م مغل جی
یہ " اسفل السافلین " من جانب اللہ ہے یا خطاب خلق خدا ؟
کیا "اسفل السافلین "کے بھی صوفی بننے کی امید کی جا سکتی ہے ۔ ؟
نایاب

صاحب فی الحال تو من جانب خلق ہے ، امید کی جاسکتی ہے کہ ان کے درجات بلند ہو خدا کی طرف سے یہ خطاب نصیب ہوگا۔:grin:
ہاں جناب ان کے صوفی کیا ۔۔ سوفی بننے کی بھی امید ہے ، بقول جیو ٹی وی کے ’’ ہم سب امید سے ہیں ‘‘
 
Top