فراز یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی

آصف جسکانی

محفلین
اسے شاید نور جہاں نے گایا ہے
یہ غزل چار لوگوں نے گائی ہے ایک سلمان علوی 1994 دوسرا استاد غلام علی خان صاحب شاید اس سے بھی پہلے تیسرا احمد منھاس ، احمد منہاس نے اس غزل کو اپنی پسندیدگی کی وجہ سے گایا ہے -چوتھا اب خراج تحسین کے طور پر ظفر اقبال نے اس غزل کو گایا ہے جن میں سب سے بھترین سلمان علوی کا انداز ہے میری نظر میں - شکریہ دوست
 
Top