یہ ہے گوجرانوالہ

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
خوش خوراک اور خوش مزاج لوگ گوجرانولہ کی اصل پہچان ہیں- ہمارا گاؤں اس شہر کے نواح
میں واقع ہے ( علی پورچٹھ) - چلیے آپ کو سیر کراتے ہیں :) ٹانگہ حاضر ہے

street-life-in-gujranwala.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
یہ توبراستہ گوگل ہے گاؤں بذریعہ اسکینر جانا پڑاگا :) کچھ تصاویر ہیں گاؤں کی وہ اسکین کرکے پوسٹ کروں گا
 

وجی

لائبریرین
یہ جو گھنٹہ گھر کا ٹاور ہے یہ کچھ ٹیڑا نہیں لگ رہا
یا پھر تصویر کچھ اس طرح لی گئی ہے
 
Top