محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
چائے کبھی تم نے مہمانوں کے لیے بنائی ہے؟حیرت ہے کہ اتنی قیمتی چائے بھی کوئی بانٹتا ہے۔ ہم تو مہمانوں کو بھی نہ دیں۔ البتہ دودھ پتی دینے میں کنجوسی نہیں کریں گے
اس حال میں کہ تم شرماتے شرماتے جاؤ اور کہو کہ لیجیے۔۔۔۔
چائے کبھی تم نے مہمانوں کے لیے بنائی ہے؟حیرت ہے کہ اتنی قیمتی چائے بھی کوئی بانٹتا ہے۔ ہم تو مہمانوں کو بھی نہ دیں۔ البتہ دودھ پتی دینے میں کنجوسی نہیں کریں گے
چائے تو سمند برابر بھی ہو تو ڈکار بھی نہ آئے پی کر۔ کاش یہ سامنے نظر آتا سمندر چائے جا سمندر ہوتا۔ پھر ہم دن رات یہیں رہتے۔حیرانی نہیں ہو گی مجھے اگر آپ کہیں کہ آپ روزانہ کا ایک ڈرم چائے کا پیتی ہیں۔
جانے دیں بھیا۔ میکوں تو بتاتے شرم آنی نہیں اور آپ سے ہنسی برداشت نہیں ہونی۔ 😂😂😂چائے کبھی تم نے مہمانوں کے لیے بنائی ہے؟
اس حال میں کہ تم شرماتے شرماتے جاؤ اور کہو کہ لیجیے۔۔۔۔
ثمرین بہت شرارتی ہے، وہ تو سننا چاہتی ہے۔جانے دیں بھیا۔ میکوں تو بتاتے شرم آنی نہیں اور آپ سے ہنسی برداشت نہیں ہونی۔ 😂😂😂
ٹرے چائے کی اسی کے سر پر رکھ دی جائے گی ۔ثمرین بہت شرارتی ہے، وہ تو سننا چاہتی ہے۔
ٹھیک ٹھاک فلسفہ ہے چائے بنا کر لانے کا رشتے کے لیے۔ثمرین دیکھئیے تو چائے سے کیسی کیسی توقعات وابستہ ہوتی ہیں۔ ایک نئے رشتے کی بنیادوں میں چائے واضح اہمیت کی حامل ہے۔
تو جان لیجئیے اس بارے ہمارے نظریات۔۔۔ٹھیک ٹھاک فلسفہ ہے چائے بنا کر لانے کا رشتے کے لیے۔
نمبر ایک : چائے ایک خاص تناسب چاہتی ہے اچھے ذائقے کے لیے۔
نمبر 2: اس سے پتا چلتا ہے کہ لڑکی کس قدر جلد کام کر سکتی ہے۔ سگھڑ ایسی کہ میک اپ بھی خراب ہو نہ ہی لباس۔
نمبر3: لڑکی خود ہی ٹرے لے کر کس سلیقے چائے پیش کرتی ہے اور آتے ہوئے پتا چلے گا کہ لڑکی لولی لنگڑی ہے کہ نہیں ۔
نمبر4: گفتگو سے پتا چلے گا کہ لڑکی کے گلے میں لتا منگیشکر براجمان ہے کہ نہیں۔
لڑکا چاہے سو خرابیوں کا مارا ہو لڑکی وہ چاہیے جو خوبیوں میں کسی حور سے کم نہ ہو
ایسے کیسے زیادہ کہہ دیا۔۔۔ جو سچ ہے اسے دل میں کیوں دبا کر رکھا جائےبس مختصر یہ کہ
جیسے کہا جاتا ہے لڑکی کو منتخب کرنے کے بارے جاننا ہو تو اس کی ماں کو دیکھنا چاہئیے۔ ایسے ہی لڑکے کا انتخاب کرتے ہوئے اس کی ماں کی عادات کو بھی کو دیکھنا چاہئیے۔
کچھ زیادہ تو نہیں کہہ گئے ہم۔
یہ بات بالکل ٹھیک ہے بھیا پر یہ ایسااس پر میری سوچ تو یہی ہے کہ جس خاندان سے رشتہ جوڑنا ہے اس سے علیک سلیک بڑھائیں۔ چند عرصے میں سب پتا چل جائے گا۔ کسی کی پریڈ کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
یوں تو اکثر پھوپھیاں بھی پھوہڑ دیکھی ہیں ہم نے۔ایسا ہمارا ماننا ہے کہ کوئی
hard اینڈ Fast
rule کچھ
مائیں بے حد پھوہڑ ہوتیں ہیں پر لڑکی اپنی پھوپھی اور دادی پر جاتی ہے تو بڑی سگھڑ ہوتی ہے
ہے تو جوا لیکن جوئے میں بھی آخری پتے پر بازی پلٹ جاتی ہے۔یہ بات بالکل ٹھیک ہے بھیا پر یہ ایسا
جوا ہے جس کا کچھ پتہ نہین
ہمارا کہنا ہے جس کا ہاتھ بچی کی تربیت میں زیادہ ہوگا اسکا اثر زیادہ ہوگایوں تو اکثر پھوپھیاں بھی پھوہڑ دیکھی ہیں ہم نے۔
لیکن ہم عادات بارے زیادہ سوچ رہے۔ کام کاج تو ہو ہی جاتے ہیں
وہ بالکل درست ہے۔ مگر سالوں ملنے جلنے کے باوجود انسان کو سمجھ پانا مشکل ہے۔ نقاب پر نقاب چڑھائے ہوئے ہیں لوگوں نے۔اس پر میری سوچ تو یہی ہے کہ جس خاندان سے رشتہ جوڑنا ہے اس سے علیک سلیک بڑھائیں۔ چند عرصے میں سب پتا چل جائے گا۔ کسی کی پریڈ کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔