گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرورئ ہے رشتوں میں ایکدوسرے کی خامیوں کو نظر انداز کیا جائے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
شاید آج کل تو خامیوں کے بارے سوچنے کی نوبت ہی نہیں آتی آپا۔ لوگ صرف "ملکیت" کے بارے سوچتے ہیں کہ جس سے رشتہ جڑا ہے وہ باقی ہر اپنے سے رشتہ منقطع کر لے۔ یہ بات بہت تشویشناک ہے اور عرصے سے چل رہی ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ بات بالکل ٹھیک ہے بھیا پر یہ ایسا
جوا ہے جس کا کچھ پتہ نہین
وہ بالکل درست ہے۔ مگر سالوں ملنے جلنے کے باوجود انسان کو سمجھ پانا مشکل ہے۔ نقاب پر نقاب چڑھائے ہوئے ہیں لوگوں نے۔
زمانہ تو اپنے خونی رشتوں کے بھی خون سفید ہونے کا گواہ ہے۔ مگر کیا کیا جائے۔
اپنی احتیاط اور حتی الامکان درست فیصلے کے بعد اللّٰہ پر ہی سارا معاملہ چھوڑنا پڑے گا۔
 
سیما علی

لائبریرین
ذرا سے ہمیں یہ یاد آرہا ہے
اک ذراشعرکہوں!اور میں کیا کیا دیکھوں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
 
سیما علی

لائبریرین
زمانہ تو اپنے خونی رشتوں کے بھی خون سفید ہونے کا گواہ ہے۔ مگر کیا کیا جائے۔
اپنی احتیاط اور حتی الامکان درست فیصلے کے بعد اللّٰہ پر ہی سارا معاملہ چھوڑنا پڑے گا۔
ڈرتے ہم یہ کہنے سے کہ اب تو لوگ ماں باپ کو ماں باپ کہتے گھبراتے ہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ثبوت ہے یہ ہمارے ساتھ کا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زمانہ تو اپنے خونی رشتوں کے بھی خون سفید ہونے کا گواہ ہے۔ مگر کیا کیا جائے۔
اپنی احتیاط اور حتی الامکان درست فیصلے کے بعد اللّٰہ پر ہی سارا معاملہ چھوڑنا پڑے گا۔
وہی تو ۔ روفی بھیا جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔
 
Top