گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو
غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
مچل رہی ہیں حبیب جالب اور فیض احمد فیض کی روحیںنہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو
غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
لیکن ہم نے تو ان کا کوئی ادھار نہیں چکانا بھیا ۔ پھر کیوں ان کی روحیں مچل رہی ہیںمچل رہی ہیں حبیب جالب اور فیض احمد فیض کی روحیں
کس نے کہا سر نہیں بہت سر پیشگل نے تو بس محمد رفیع کے ایک گانے کے بول گنگنائے۔ کیا سر صحیح سے نہیں لگایا؟
ضروری تھا ٹین کنستر کا ذکر کرنا ۔۔۔ سسڑئیے والا ٹین کنستر۔طاق پہ رکھ دیتے ہیں اب ساری سنجیدہ باتیں ۔ اب کنستر کی طرف دھیان دینا ہے جو ایک عرصے سے استعمال ہی میں نہیں آ رہا۔
شاید وہی ٹین کنستر ذہن میں آ گیا تھاضروری تھا ٹین کنستر کا ذکر کرنا ۔۔۔ سسڑئیے والا ٹین کنستر۔
سیما آپا۔ ہم نے پہلے ہی کہہ دیا کہ صلح کی ہر کوشش ناکام جائے گیشدید مخالفت کریں گے ہم جنگ کی
ژوبی نعرہسیما کا نعرہ صلح صلح اور صرف صلح