محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
غٹ غٹ کر کے چائے پیو، کیا امریکہ بننے کا تمہیں شوق چڑھا ہے۔سیما آپا۔ ہم نے پہلے ہی کہہ دیا کہ صلح کی ہر کوشش ناکام جائے گی
غٹ غٹ کر کے چائے پیو، کیا امریکہ بننے کا تمہیں شوق چڑھا ہے۔سیما آپا۔ ہم نے پہلے ہی کہہ دیا کہ صلح کی ہر کوشش ناکام جائے گی
عاطف بھیا دیکھیے اور گواہ بن جائیے کہ لڑائی کی وجہ مل گئیغٹ غٹ کر کے چائے پیو، کیا امریکہ بننے کا تمہیں شوق چڑھا ہے۔
ضروری ہے ان اپنے دوستوں کو بھی دعاؤں میں یاد رکھنا جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ظاہر ہوا ہم پر جب ہم نے ان سے واٹس ایپ پہ بات کی
سوال کا جواب کسی کو معلوم نہیں۔ یہ ثابت ہو گیا ہے۔ سب کو ایک ایک زیرو ملتا ہے۔ پینا سونک کا 45 انچ کا ٹی وی ہمارا ہوا۔ پیش کیا جائے۔مکھی اور مچھر کیا آپس میں کزنز ہیں؟