گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گل کو جانتی نہیں ہیں کہ کیسی لڑاکا نند ہےلینے کے دینے پڑ جائیں گے اگر ہمارے بھیا کو کسی نے کچھ کہا
گل کو جانتی نہیں ہیں کہ کیسی لڑاکا نند ہےلینے کے دینے پڑ جائیں گے اگر ہمارے بھیا کو کسی نے کچھ کہا
کمال کی ہمت ہے ویسے گھوڑے کیمجھے لگ رہا ہے گھوڑا ٹرین کے پیچھے بھاگتا بھاگتا تھک گیا ہو گا ۔،
قینچی لے کر جلدی سے اس کی باگیں کاٹ دیجئے تاکہ وہ رک کر تھوڑا سستا لےکمال کی ہمت ہے ویسے گھوڑے کی
قینچی والی باجی، اس وقت تو میرے پاس بھی نہیں پھٹکو گی۔لینے کے دینے پڑ جائیں گے اگر ہمارے بھیا کو کسی نے کچھ کہا
فالودہ مہنگا ہے کیا ؟؟؟؟ کہ وہ سستا لے ؟قینچی لے کر جلدی سے اس کی باگیں کاٹ دیجئے تاکہ وہ رک کر تھوڑا سستا لے
فالودہ ہونا چاہیے گرمی میں تو۔قینچی والی باجی، اس وقت تو میرے پاس بھی نہیں پھٹکو گی۔
غم نہ کریں اس بارے میں ہمارے گھر میں بہت تجربات ہوتے رہتے ہیںقینچی والی باجی، اس وقت تو میرے پاس بھی نہیں پھٹکو گی۔
عین نچوڑ کیا نکلا تجربات کا؟غم نہ کریں اس بارے میں ہمارے گھر میں بہت تجربات ہوتے رہتے ہیں
غلط ثابت ہو چکے وہاں کے فلسفی سارے کے سارے۔۔۔۔فراغت اتنی کہ پورے یونان میں کچھ کرنے کو نہیں ماسوا اس لڑی کے
ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا ۔عین نچوڑ کیا نکلا تجربات کا؟
عادت جو پڑی ہوئی ہے امحفل کی۔ اتنی دھوپ میں باہر نکل کر کیا اور کالے ہو جائیں۔فراغت اتنی کہ پورے یونان میں کچھ کرنے کو نہیں ماسوا اس لڑی کے
ظاہر ہے۔غلط ثابت ہو چکے وہاں کے فلسفی سارے کے سارے۔۔۔۔
طبیعت اور من کا چاہا۔۔۔ خواتین پارٹی زندہ بادعین نچوڑ کیا نکلا تجربات کا؟
طاری ہو گئی سب پر حیرت۔ فلسفہ حیران رہ گیا خود ہی ۔ظاہر ہے۔
ضروری تھا یہ سبطاری ہو گئی سب پر حیرت۔ فلسفہ حیران رہ گیا خؤد ہی ۔
صدمہ تو نہیں پہنچا نہ پھر؟ضروری تھا یہ سب