محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
سب سمجھتا تھا میں کہ یہی کچھ ہو گا۔طبیعت اور من کا چاہا۔۔۔ خواتین پارٹی زندہ باد
سب سمجھتا تھا میں کہ یہی کچھ ہو گا۔طبیعت اور من کا چاہا۔۔۔ خواتین پارٹی زندہ باد
سو وہ توہو بھی چکا۔ اب فالسے کی طرف رحجان ہےشاید یونان فلسفے سے تائب ہو جائے اب ۔۔۔۔۔۔
سر پکڑ کر بیٹھ گئے سب فلسفیشاید یونان فلسفے سے تائب ہو جائے اب ۔۔۔۔۔۔
ژوبی سیاست کا نام دے سکتے ہیں اسے۔سب سمجھتا تھا میں کہ یہی کچھ ہو گا۔
زمین کے نیچے وہ بھی۔سر پکڑ کر بیٹھ گئے سب فلسفی
زبردست پریشان ہوں گے بے چارےسر پکڑ کر بیٹھ گئے سب فلسفی
ڑے بھیا۔۔۔ بھابیوں کا دل بھی تو رکھنا ہوتا ہے نا۔ بھائی تو خون ہوئے اپنا۔ سمجھا کریں نا۔سب سمجھتا تھا میں کہ یہی کچھ ہو گا۔
ذرا تصور میں لا کر دیکھیں 😂😂😂زبردست پریشان ہوں گے بے چارے
روفی تمہاری سب چالوں سے واقف ہے۔ڑے بھیا۔۔۔ بھابیوں کا دل بھی تو رکھنا ہوتا ہے نا۔ بھائی تو خون ہوئے اپنا۔ سمجھا کریں نا۔
دھنے واد روفی بھیاروفی تمہاری سب چالوں سے واقف ہے۔
حساب لگا رہے ہوں گے کہ کتنے الفاظ فی سیکنڈ کی رفتار سے لکھیں تو یہ لڑی دوسری لڑی کے برابر ہوگیخیر سے عاطف بھیا اور محمد احمد بھیا رک کیوں گئے۔
چمچ ابھی ان کے ہاتھوں میں میں نے دیکھا ہے شاید وہ فالودے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔خیر سے عاطف بھیا اور محمد احمد بھیا رک کیوں گئے۔
چلیں ہم بتا دیتے ہیں بس ساڑھےچار سو کے قریب مراسلے اور چاہیےحساب لگا رہے ہوں گے کہ کتنے الفاظ فی سیکنڈ کی رفتار سے لکھیں تو یہ لڑی دوسری لڑی کے برابر ہوگی
جلا رہے اب آپ دل ہمارا۔ خیال رہے کہیں کباب ہی نہ بن جائےچمچ ابھی ان کے ہاتھوں میں میں نے دیکھا ہے شاید وہ فالودے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ثمرین سے چائے منگوا کر پیش کریںحیران ہو لوں ذرا پھر کچھ لکھتا ہوں ۔
ٹرے میں سلیقے سے رکھ کر پیش کریں گیثمرین سے چائے منگوا کر پیش کریں