دوانی لکھا ہے پیاریبہنا " دوانی" یا " دیوانی"؟
ہمیشہ خوش رہیںبہت زبردست لکھتی ہیں آپ۔۔ بہت ہی خوبصورت
واہ۔ اچھی نظم ہے۔ آخری مصرعہ کو یوں کہیں تو
جو واپسی کے تمام رستے بھلا چکی ہے
راستہ بھٹکنا درست ہے۔ لیکن بھٹک چکنا نہیں بولا جاتا۔
شروع میں 'جو' کے اضافے سے ارکان مکمل ہونے سے روانی بہتر ہوتی ہے
بہت نوازش عدنان بھائی۔۔۔خوش رہیںبہت خوب ،سلامت رہیں۔
اطلاع یا اجازت طلبی؟میں بھی کوشش کروں نظم پر مشق کی
دونوں کبھی لکھی نہیں سوچا پوچھ لوںاطلاع یا اجازت طلبی؟
ممکن ہے آپ زیادہ اچھی لکھیں ۔۔دونوں کبھی لکھی نہیں سوچا پوچھ لوں
تشکر۔۔خوب۔۔!!
زبردست!!ایک چھوٹی سی نظم نذر بزم۔۔۔۔
*..اگر ..*
اگرکسی دن ..
میں نیند کی وادیوں سے واپس نہ لوٹ پاوں
تو جان لینا..
کہ خواب نگری میں منزلوں کو تلاش کرتی کوئی دوانی..
واپسی کےتمام رستےبھٹک چکی ہے!!
نورالعین عینی
بالکل اجازت ہے بہنا۔۔زبردست!!
آپ جو چھوٹا چھوٹا لکھتی ہیں، کمال کا لکھتی ہیں۔ کیا ہم یہ (بشمول نام شاعرہ) نقل کر سکتے ہیں؟؟
بہت شکریہ استاد محترم۔۔اب اور خوبصورت ہو گئی ہے نظم