۔۔۔۔۔یہ آنکھیں۔۔۔۔۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اُداسی حد سے بڑھ جاتی ہے ناعمہ جب،،،
نم سی ہو جاتی ہیں نجانے کیوں یہ آنکھیں،
نظر آئے کہیں کوئی پیارا اِنہیں،،،،،،
نجانے کیوں منتظر سی ہیں یہ آنکھیں،،،،
کسی کی مسکراہٹ دیکھنے کو برس پڑتی ہیں،
دیوانی ہیں تیری مسکراہٹ کی یہ آنکھیں،،
تیرے شوقِ دید کی سزا یہ ملی ہمکو ،،،،
ہر طرف ڈھونڈتی تمکو ہماری یہ پیاسی آنکھیں،
دیکھا جو عکس آئینے میں تو نظر تم آئے،،،
کہ اب کہیں اور نہیں دیکھتی یہ ہماری آنکھیں۔۔
 

مغزل

محفلین
بہت خوب ، ماشا اللہ ، اچھی کوشش ہے نائمہ بہن ، جیتی رہیے ، انشا اللہ وقت کے ساتھ ساتھ نکھار بھی آتارہے گا کلام میں ،۔ خوش رہیں
 
Top