۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سوال۔۔۔۔۔

تیشہ

محفلین
ہممممممممممممممممممم
صحیح

لیکن 400 پاؤنڈز:eek::confused:

ٹھیک سنا تھا کہ یورپ میں دانتوں کا علاج کافی مہنگا ہے۔ یہ تو میری توقع سے بھی زیادہ مہنگا نکلا:confused:

میری مانیں تو جب پاکستان آنا ہو تو یہی سے کرالیے گا۔
یہاں تو یہ کام شاید بہت زیادہ ہوتو بلکہ بہت سے بھی زیادہ 100 پاؤنڈ کے اندر اندر ہوجائے گا۔




نہیں فہیم ، میں پتا نہیں کیسے یہ ہفتہ نکالوں ، اگلے ہفتے کی اپوائنمٹ ہے ، اور یہ ایک ہفتہ مجھ سے ایک ایک دن گن کر گزرے گا :( ، میں اس معاملے میں بہت بہت کئیرنگ ہوں ، میرے بس میں ہو تو میں آج ہی کرالوں اسے پھر سے ٹھیک ، مگر ڈاکٹر نے بھی اسے پہلے چیکاپ کرے گا ، پھر جیسا اس نے پہلے کیا تھا ویسے ہی ٹریٹمنٹ کرے گا ، اسکا گیپ دور کرنے کو یہ کچھ اور ہی تیار کرکے لگائے گا ، اس طرح سے یہ گیپ پھر سے میری نظروں سے اوجھل ہوجائے گا ، اور اس ساری اپوائنمٹس کو مہینہ ، دو مہینہ لگے گا :worried: اور میں جانتی ہوں کیسے یہ وقت گزرے گا :happy: ، میں کیونکہ شروع سے ہی اپنے یہاں کے ڈینٹل سے کراتی رہی ہوں اسلئے مجھے اسی پے بھروسہ ہے ، پیسے تو ظاہر ہے لگتے ہی ہیں ، پاکستان کا میں رسک ِ نہیں لے سکتی ، کیا پتا وہاں کیا کریں ،کیسے کرے ، کہیں اپنے دانتوں سے ہی میں محروم نا ہوجاؤں :worried: کبھی کرایا ہی نہیں پاکستان سے ٹریٹمنٹ ، تو اس لئے دل نہیں مانتا ،
یہ چار سو پاؤنڈ اس ٹریٹمنٹ کے ہوں گے ۔ اور اسکے علاوہ میرے ڈاکٹر ڈینٹسٹ کے وزٹ فیس پچاس پاؤنڈ الگ سے ہوگی ۔ اور وہ بھی ایک وزٹ میں کام نہیں ہوگا ، کئی بار جانا پڑے گا ، تو میرے تو چار سو پاؤنڈ سے کہیں زیادہ لگنے ہیں :worried: ،
مگر خیر ہے ، جہاں دانت ہے وہاں خیر ہے ، میری منگنی پارٹی بھی قریب آرہی ہے ۔ مجھے فکر پڑگئی اس سے پہلے میرا ٹھیک ہوجائے ۔ ابھی تو میں نے سیر سپاٹے کو بھی نکلنا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
یااللہ ، جلدی سے ٹھیک ہوجائے ۔ :notworthy:
 
Top