اچھے خاصے دانت تھے ، مجھے لگا فاطمہ کو مشورہ دیتے میرے اپنے دانت کو نظر لگ گئی
ابھی ڈنیٹسٹ سے اپوائنمٹ بناکر آئی ہوں ، چار سو پاؤنڈ لگنا ہے میرے ایک دانت پے ۔
اتنے میں تو میں دس ملکوں سے گھوم پھر آتی ۔
اچھے خاصے دانت تھے ، مجھے لگا فاطمہ کو مشورہ دیتے میرے اپنے دانت کو نظر لگ گئی
ابھی ڈنیٹسٹ سے اپوائنمٹ بناکر آئی ہوں ، چار سو پاؤنڈ لگنا ہے میرے ایک دانت پے ۔
اتنے میں تو میں دس ملکوں سے گھوم پھر آتی ۔
فاطمہ محفل کے ڈاکٹروں کو چھوڑیں اور کسی اصلی ڈاکٹر سے اب رابطہ کر لیں ۔ اوپر جن عواب علوی کا ذکر کیا تھا اُن کا ہسپتال یہاں دیکھا جا سکتا ہے ، باقی آپ خود بہتر جانتی ہیں ۔
مجھے صفائی نہیں کرنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدھے کرنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں باقاعدگی سے ڈینٹسٹ کو نہیں دکھایا جاتا۔ یہاں تو ہر چھ ماہ بعد ڈینسٹ کا چکر لگتا ہے دانتوں کی صفائ کے لئے۔
تبھی کہتے ہیں کہ زیادہ میٹھا نہیں کھانا چاہیے
ویسے کیا ہوگیا آپ کے دانت کو جو اب تبدیل کرانا پڑ رہا ہے
لگتا ہے آپ نے میرا مذاق اڑایا تھا تبھی ایسا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کے بھی تیڑے ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم آپکو کیا لگتا ہے میں دانتوں پے کیڑا لگنے دے سکتی ہوں کیا ۔ جناب جتنا مرضی ہے دل کھول کر میٹھا کھاتی ہوں پر میرا ریکارڈ ہے آجتک اپنے دانت خراب نہیں ہونے دئیے ، جتنے صاف میں رکھتی ہوں وہ میں ہی جانتی ہوں ۔،
پرابلم کچھ اور ہے ،، یہ جو میرے بڑے سے دو دانت ہیں ناں
ان کے درمیان ایک چھوٹا سا گیپ ہے ، جیسا کہ جس کے دانتوں میں ہو بقول لوگوں کے وہ بہت لکی ہوتا ہے بہت پیسہ ہوتا ہے اسکے پاس ۔
بات تو واقعی دُرست ہے ، مگر مجھے اپنا دانت کے ساتھ چھوٹا سا بھی ، ذرا سی بھی گیپ منظور نہیں ،
اس گیپ کو میں نے کور َ کرایا ہے ۔ مگر اب پانچ سال گزرنے کے بعد پھر سے آج ہٹ رہا ، تو دانت تو میرے ویسے ہی ہیں مگر گیپ سے مجھے پھر سے کور کرنا ہے ، اور اسکے لئے چار سو پاؤنڈ لگنے ہیں میرے ۔ اگر ہزار بھی لگتے تو میں خوشی خوشی کراتی کیونکہ مجھے اپنے دانت ، بہت عزیز ہے ، اپنی سمائیل بھی ، اور ذرا سا بھی آنچ آئے ان پے ۔ یہ قبول نہیں