۔۔۔۔۔ نہ گھر کی نہ گھاٹ کی ÷÷÷÷÷÷

ابن عادل

محفلین
دل تو نہیں چاہتا لیکن کسی دوست نے فیس بک شیئر کرکے تبصرہ کیا دھوبی کی کتیا گھر کی نہ گھاٹ کی
دونوں اپنے کلچر کی نمائندگی کررہی ہیں ۔ بقول ان کے ۔۔ اب آپ ہی بتائیے کہ ہمارے کلچر کی نمائندہ کون ہے
 

ابن عادل

محفلین
مجھے اب تک معلوم نہ ہوسکا کہ فیس بک سے ویڈیو کیسے یہاں پیش کی جائے ۔ یوٹیوب کی طرح کیا تھا لیکن اس طرح صرف لنک آگیا ۔ اور یہ ویڈیو یوٹیوب سے بھی شیئر نہ ہوئی تھی ورنہ وہاں سے دے دیتا ۔
 
Top