اس تصویر کے بارے میں بھی کچھ بتائیں تو بہتر ہو۔
یہ گلوبل ویلیج دبئی کی تصویر ہے۔ جہاں پر مختلف ممالک کے لیے علیحدہ علیحدہ جگہ مخصوص کی گئی ہے۔ جہاں پر اس ملک کی تہذیب، مصنوعات اور کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹالز ہوتے ہیں۔ یعنی ایک مخصوص محل وقوع کے اندر آپ کو اس ملک کا نقشہ دکھائی دیتا ہے۔ اسی لیے شاید اس کا نام گلوبل ویلیج رکھا گیا ہے۔ 2016 میں جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ وقت کی کمی کی وجہ سے اچھی طرح نہیں گھوم پھر نہیں سکے تھے لیکن دو سے تین گھنٹوں میں جلدی جلدی جو کچھ دیکھا بہت اچھا لگا۔ اللہ نے چاہا تو ایک بار پھر وزٹ کروں گا۔ ان شاء اللہ۔بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ شریکِ محفل کرنے کیلئے شکریہ۔
اس تصویر کے بارے میں بھی کچھ بتائیں تو بہتر ہو۔
اللہ آپ کی تمنّا پوری فرمائے۔للہ نے چاہا تو ایک بار پھر وزٹ کروں گا۔ ان شاء اللہ۔
بہترین منظر کشی ہے جناب کی!!!
آپ حوصلے دکھاتے رہیں، ہم افزاتے رہیں گے!!!احباب کے حوصلہ افزائی کے لیے بہت ممنون ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"روح" کے ساتھ "افزائیں" تو دونوں کا بھلا ہو جائے گا!آپ حوصلے دکھاتے رہیں، ہم افزاتے رہیں گے!!!
آپ حوصلے دکھاتے رہیں، ہم افزاتے رہیں گے!!!
"روح" کے ساتھ "افزائیں" تو دونوں کا بھلا ہو جائے گا!
واہ صاحب واقعی خوب آئیڈیا ہے
کمال۔ عمدہ منظر کشی