الف عین
لائبریرین
دوستو
سمت کا تازہ شمارہ بابت اکتوبر تا دسمبر 2008ءآن لائن ہو گیا ہے۔
http:// samt.heroku.com
اس بار کا شمارہ کافی تاخیر سے نکل سکا ہے۔ کچھ وجہ میری بیماری بھی تھی، اور کچھ سعود کی طرف سے بھی دیر ہوئی۔ بہر حال دیر آید درست آید۔
اس شمارے میں دو مخصوص گوشے ہیں، ایک تو احمد فراز کا ہے دوسرا خاکوں سے متعلق۔
گوشۂ احمد فراز میں:
سوانح۔ محمود مغل
آراء۔ فاروق ارگلی، اعجاز عبید
اشفاق احمد۔۔ آخری ملاقات، آخری مشاعرہ
نسیم سحر ۔۔ کچھ باتیں کچھ یادیں
خاور چودھری ۔۔ یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا
جنگل اداس ہے۔۔ محمد وارث
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔ عطاء الحق قاسمی
علیم صبا نویدی۔۔ احمد فراز۔۔شعری تہذیب کا خوبصورت آئینہ
رحیم گل ۔۔ احمد فراز جو کبھی شرر برقی تھا
شعری خراج
پروین شیر
احمد علی برقی اعظمی
افضل منگلوری
طرحی شاعری۔ فراز کی غزل ’سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں‘ اور اسی طرح پر کہی گئی غزلیں۔ زہرا علوی، ایم اے راجا، خرم شہزاد خرم، جویریہ رفیق راؤ، ثوبیہ ناز اور اعجاز عبید
احمد فراز ۔ یہ میری نظمیں (ای بک کے ساتھ(
احمد فراز ۔ یہ میری غزلیں (ای بک کے ساتھ(
گوشۂ دوم : خاکہ نگاری
خاکہ نگاری کا فن: ممتاز رفیق
خالی آدمی کا "تصویر خانہ": م۔ م۔ مغل
مخدوم محی الدین: عوض سعید
منیر نیازی: ممتاز رفیق
ڈاکٹر سید عبد الرحیم: شرف الدین ساحل
مصلح الدین سعدی: محمد طارق غازی
ابن صفی :مجاور حسین ضوی
سید حسن عسکری: سید علی ظہیر
علامہ اعجاز فرخ: رحمت یوسف زئی
حسن چشتی: توفیق انصاری احمد
علی باقر: رحمت یوسف زئی
نظمیں:
احمد برقی اعظمی
مصحف اقبال توصیفی
غزلیں:
مسعود منور
فریاد آذر
کہانی:
مہربانی۔ ایم مبین
اعجاز عبید کے ناول "مائل بکرم راتیں" کی دوسری قسط
مضمون:
عندلیب شادانی کی مہتابی شخصیت: فرقان سمبھلی
مطالعہ: مصھف اقبال توصیفی: "ادبِ جدید" کا پچاسواں شمارہ
تبصرے:
محمد کلیم محی الدین
شیخ محمد صوفی
امان الحق بالاپوری
رشید انصاری
نادرالمسدوسی
ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم