سید عمران
محفلین
اقوم متحدہ 1945 میں بنی... دو سال میں اتنی فعال نہیں ہوئی تھی کہ ایسے مسئلے نبٹائے یا پھیلائے..دونوں حکومتوں سے پہلے اقوام متحدہ نہیں چاہتی۔
باقی بھارت اور پاکستان دونوں کو ایک پلڑے میں رکھنا بالکل بھی قرین انصاف نہیں
شاید آپ بے خبر ہیں ،ہندوستان پاکستانی کشمیر پر اسی شدت سے اپنا حق جتلاتا ہے جس شدت سے وہ اپنے مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ کہتا ہے۔
انڈیا اور پاک کشمیر آزاد کرکے اس کا حل نہیں چاہتے... اس معاملے میں دونوں حکومتیں خود ہی ایک پلڑے میں آئی ہیں ہم نے تو نہیں ڈالیں... ہم تو صرف بتارہے ہیں... بے شک یہ افسوس ناک حقیقت ہے...
لیکن اس سے نگاہیں چرانے سے حقیقت بدل نہیں جائے گی...