محمود مغل صاحب رمضان میں مبارک باد دینے کا اچھا وقت ڈھونڈا ہے آپ نے ہماری ہینگ لگے گی نہ پھٹکڑی بہت شکریہ ویسے اپنے مخسن کا خیال رکھیے گا
’’ امکانات ‘‘
معروف کالم نگار ، زبیر احمد ظہیر
اب ہمارے ’’ محسن ‘‘ ہوگئے !
احبابِ محفل بشمول محفل انتظامیہ
بندہ ناچیز آپ کی خد مت میں
ہدیہ ِ مبارکباد
پیش کرتے ہیں ۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
نابکار : م۔م۔مغل
خیر مبارک فاروقی بھائی میری آواز آپ تک پہنچ گئی ہے َمعروف کالم نگار ، زبیر احمد ظہیر صاحب کو ہماری طرف سے محسن کا عہدہ سنبھالنے کی مبارک ہوں
آپ کو مبارک ہو زبیر صاحب
چچا حضور آپ قسم اٹھا کر بتاہیں آپ نے میرا کوئی کالم پڑھا ہی نہیں جب آپ کو یہ معلوم نہیں کہ آپ کا یہ کالم چور بھتیجا کتنا بڑا دانشور ہے تو آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کالموں سے باہر نکلو میں کالموں سے انتا باپر نکلا ہونکہ ایک ماہ میں بمشکل ایک کالم لکھ سکھا ہوں یہ آپ کی محفل کی بر کت ہے سیاست میں چونکہ حالات حاضرہ ہونے ہیںاس لیے اس میںگسا رہتا ہوں آ یندہ اس سیاست کے گھس بیٹھیے کو میں باہر نکال کر دم لونگے آپ پرشان نہییں ہوییے گا ویسے بھی رمضان ہےمبارک ہو زبیر۔۔ امکانات تو ہیں کہ آگے بھی بڑھتے رہیں گئ اس طرح۔ بس ذرا کالموں کی دنیا سے باہر بھی آئیں کہ ہم جیسے غیر پاکستانی بھی مستفید ہوں۔ سیاست کے زمروں میں تو میں نے اپنا داخلہ ممنوع کر رکھا ہے۔
اپ کو بھی خیر مبارک ہوزبیر بھائی
بہت مبارک ہو!
تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے کالم پڑھتے رہیں گے تو ساتھ بھی رہے گا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کالم پڑھانے کی حسرت ہی رہئ گئیمبارک ہو اور آپ کا ساتھ ہمیں یونہی نصیب رہے ۔ آمین
اگر سب کو میں نے مبارک باد لوٹانا شروع کردی تو میرے پاس کچھ نہیں بچے گا لہذا آداب ہی بچے ہیں آپ کے لیے شکریہ کے ساتھالسلام علیکم
مبارک باد !
محمود مغل صاحب رمضان میں مبارک باد دینے کا اچھا وقت ڈھونڈا ہے آپ نے ہماری ہینگ لگے گی نہ پھٹکڑی بہت شکریہ ویسے اپنے مخسن کا خیال رکھیے گا
دوست آپ کا وکھرا اسٹائل نرالا ہوتا ہےمبروکس پاء جی۔