مبارکباد ’’ امکانات ‘‘ ۔۔۔۔ معروف کالم نگار ، زبیر احمد ظہیر ۔۔۔۔۔۔۔ محسن ہوگئے !

مغزل

محفلین
image.php

’’ امکانات ‘‘
معروف کالم نگار ، زبیر احمد ظہیر
اب ہمارے ’’ محسن ‘‘ ہوگئے !
احبابِ محفل بشمول محفل انتظامیہ
بندہ ناچیز آپ کی خد مت میں
ہدیہ ِ مبارکباد
پیش کرتے ہیں ۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
نابکار : م۔م۔مغل

امکانات

محفلین
image.php

’’ امکانات ‘‘
معروف کالم نگار ، زبیر احمد ظہیر
اب ہمارے ’’ محسن ‘‘ ہوگئے !
احبابِ محفل بشمول محفل انتظامیہ
بندہ ناچیز آپ کی خد مت میں
ہدیہ ِ مبارکباد
پیش کرتے ہیں ۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
نابکار : م۔م۔مغل

محمود مغل صاحب رمضان میں مبارک باد دینے کا اچھا وقت ڈھونڈا ہے آپ نے ہماری ہینگ لگے گی نہ پھٹکڑی بہت شکریہ ویسے اپنے مخسن کا خیال رکھیے گا
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو زبیر۔۔ امکانات تو ہیں کہ آگے بھی بڑھتے رہیں گئ اس طرح۔ بس ذرا کالموں کی دنیا سے باہر بھی آئیں کہ ہم جیسے غیر پاکستانی بھی مستفید ہوں۔ سیاست کے زمروں میں تو میں نے اپنا داخلہ ممنوع کر رکھا ہے۔
 
چچا حضور آپ قسم اٹھا کر بتاہیں آپ نے میرا کوئی کالم ‌پڑھا ہی نہیں جب آپ کو یہ معلوم نہیں‌ کہ آپ کا یہ کالم چور بھتیجا کتنا بڑا دانشور ہے تو آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کالموں سے باہر نکلو میں کالموں ‌سے انتا باپر نکلا ہون‌کہ ایک ماہ میں بمشکل ایک کالم لکھ سکھا ہوں‌ یہ آپ کی محفل کی بر کت ہے سیاست میں چونکہ حالات حاضرہ ہونے ہیں‌اس لیے اس میں‌گسا رہتا ہوں‌ آ یندہ اس سیاست کے گھس بیٹھیے کو میں باہر نکال کر دم لونگے آپ پرشان نہییں ہوییے گا ویسے بھی رمضان ہے
 
مغزل

محفلین
محمود مغل صاحب رمضان میں مبارک باد دینے کا اچھا وقت ڈھونڈا ہے آپ نے ہماری ہینگ لگے گی نہ پھٹکڑی بہت شکریہ ویسے اپنے مخسن کا خیال رکھیے گا

aafrii10.png

ویسے جناب ۔۔
افطار کے بعد میں رات گئے تک آوارہ گھومتا گھامتا ہوں۔۔
آپ آواز تو دیجئے ۔۔ ہم حاضر ہوجائیں گے۔۔

:grin:
 
Top