ماہی احمد
لائبریرین
اب تو میں بولتی ہی نہیں آپ سے ہونہہ!
اب تو میں بولتی ہی نہیں آپ سے ہونہہ!
اب تو میں بولتی ہی نہیں آپ سے ہونہہ!
یہ جعلی تھانیدارنی کہاں سے آ گئی؟ میں چار دن تھانے میں نہیں آیا، اور ادھر دنیا ہی پلٹ گئی۔ہر عام و خاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ من کہ تھانیدارنی اس محفل کی ہوں، اس کینٹین کو بہ حکم سرکار بوجہ ناقص انتظام صفائی و ملاوٹ اور گران فروشی بند کر رہی ہوں۔ اس کینٹین کے چلانے والے کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا ہے اور اس کو دیکھتے ہی گرفتار کیا جائے گا۔
تھانیدارنی تھانیدارنی ہوتی ہے جعلی ہو یا اصلی (از اقتباساتِ اسلم رئیسانی)یہ جعلی تھانیدارنی کہاں سے آ گئی؟ میں چار دن تھانے میں نہیں آیا، اور ادھر دنیا ہی پلٹ گئی۔
خبردار تھانیدارنی سے مخول نا کریں ورنہ مولا بخش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔او تیری خیر
اب تو جعلی تھانیدارنی نے نہیں چھوڑنا۔
میری کیا مجال جو تھانیدارنی سے مخول کروں اور وہ بھی ابن رضا بھائی کی دی ہوئی رائے کے بعد۔خبردار تھانیدارنی سے مخول نا کریں ورنہ مولا بخش۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سیلاب آ رہا ہے کیا جو وارننگ دی جا رہی ہے۔وارننگ وارننگ
دریائے سوات کا پانی بپھرگیا ہوگا شایدسیلاب آ رہا ہے کیا جو وارننگ دی جا رہی ہے۔
پنجاب پولیس ہوتی تو وارننگ نہ دیتی اب تک چھترول کر چکی ہوتی۔وارننگ وارننگ