ریکارڈنگ کیلئے ایک عدد کیمرے کا بندوبست بھی کر لیجئے گاواہ چہ خوب۔۔۔
افسوس کہ آپ سے اتنے پرانے یارانے اور لا تعداد ملاقاتوں کے باوجود ہم پر آپ کا یہ ہنر کبھی عیاں نہ ہو سکا۔ بہرحال دیر آید درست آید، اگلی ملاقات کے لیے ہم ابھی سے تانپورے اور طبلے کا بندوبست کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
میں تو گاؤں گا، یہ تانپورہ اور طبلہ کون بجائے گا؟واہ چہ خوب۔۔۔
افسوس کہ آپ سے اتنے پرانے یارانے اور لا تعداد ملاقاتوں کے باوجود ہم پر آپ کا یہ ہنر کبھی عیاں نہ ہو سکا۔ بہرحال دیر آید درست آید، اگلی ملاقات کے لیے ہم ابھی سے تانپورے اور طبلے کا بندوبست کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
اس کا بھی انتظام کر لیں گےمیں تو گاؤں گا، یہ تانپورہ اور طبلہ کون بجائے گا؟