محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
آئیے آئیے آئیے آئیے
اب فعولن سے کرکے ترقی سبھی
فاعلن فاعلن کا تدارک کریں
اب فعولن سے کرکے ترقی سبھی
فاعلن فاعلن کا تدارک کریں
مشق کر تے ہیں ہم بھی بڑے شوق سے
مشق کر نے سے ہی پختگی آئے گی
"آیئے آیئے آیئے آیئے
اب فعولن سے کرکے ترقی سبهی"
فاعلن کا مزہ محترم پایئے
کچھ بهی کہنے سے پہلے ذرا سوچئے
اور کہہ کر کبهی پهر نہ پچھتایئے
مشق جاری رہے شوق بڑهتا رہے
دل بہلتا نہیں لاکھ بہلایئے
بھائی اوزان کو بھی رکھیں برقرارزندگی جنکےلئے زندگی بھرترستی رہی
وہ آنکھیں قبر پر میرے بر ستی رہی
ایسارویاہوں میں کفن میں چھُپا کراپنا
جانو دُلھن گھونگھٹ میں سسکتی رہی
اتنےکم گوتھے ہم گویاکہ جیسے اب ھے
تمکو جوصدا دی وہیتاعمر بھٹکتی رہی
بہتر اسبابِ ستہ سے بچنا ہے یاںہے یہی استدعا اپنے احباب سے
پھر سے محفل میں تشریف لے آئیے۔۔
مدتوں سے پڑی تھی یہ مردہ لڑیہے ستانے لگی آپ سب کی کمی
شعر کوئی تو ارسال فرمائیے!!!
شاعری میں جو آہنگ ہوتا ہے اسے سمجھانے کے لیے فعلن فعولن اور فاعلن جیسے الفاظ کو بطور باٹ استعمال کیا جاتا ہے۔کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہاں کیا ہو تہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے ۔۔۔
یہ فاعلن کیا ہوتا ہے؟؟؟
مراسلہ صرف اس لیے ارسال کر رہا ہوں کہ شاید کچھ سیکھنے کو ملے ۔۔۔۔
اگر کسی کو برا لگا یا وہ ڈسٹرب ہوا ہو تو معزرت ۔۔۔
شکریہ
ختم شُد