کوئی لسانی حوالہ بھی مل سکتا ہے؟میرے خیال میں تو میں وہیل ہی ہے
کوئی لسانی حوالہ بھی مل سکتا ہے؟
شیرنی کبھی بچے دیتی ہے کبھی انڈے۔
شیرنی کبھی بچے دیتی ہے کبھی انڈے۔
اتھے تو رولا ہی پے گیا۔ساڑھی مرضی جو وہیل لکھیں یا وھیل۔۔۔ ۔۔
فرہنگِ آصفیہ، جلد چہارم، صفحہ: 660
تصویر کچھ کالی ہو رہی ہے، ذرا غور سے دیکھیں تو ”ویل“ لکھا ہوا نظر آئے گا۔
غصہ نہیں ،تحقیق ہو رہی ہے بھائی، کئی آپشن سامنے آ سکتے ہیں۔سوال میں صرف 2 آپشن تھے۔۔۔
اب تیسرا بھی آ گیا۔۔۔ ۔۔
غصہ نہیں ،تحقیق ہو رہی ہے بھائی، کئی آپشن سامنے آ سکتے ہیں۔
مجھے تو وہیل کے مچھلی ہونے پر ہی شک ہے۔شیرنی کبھی بچے دیتی ہے کبھی انڈے۔
مجھے تو وہیل کے مچھلی ہونے پر ہی شک ہے۔
مجھے تو وہیل کے مچھلی ہونے پر ہی شک ہے۔
درست فرماتے ہیں۔شک نہیں وہیل مچھلی ہے ہی نہیں۔۔۔ ۔۔
یہ میمل ہے