عشق ہم کو کبھی مقتل میں پکارے تو سہی پا بہ زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے۔۔۔۔!!
محبوب الحق محفلین نومبر 29، 2016 #1 عشق ہم کو کبھی مقتل میں پکارے تو سہی پا بہ زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے۔۔۔۔!! آخری تدوین: نومبر 30، 2016
رومانہ چوہدری محفلین نومبر 30، 2016 #2 Mehboob Ul Haq نے کہا: ﻋﺸﻖ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻘﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ، ﭘﺎ ﺑﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﭼﻠﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﮭﻦ ﭼﮭﻦ ﮐﺮﺗﮯ ...!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کی شاعری ہے !
Mehboob Ul Haq نے کہا: ﻋﺸﻖ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻘﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ، ﭘﺎ ﺑﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﭼﻠﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﮭﻦ ﭼﮭﻦ ﮐﺮﺗﮯ ...!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کی شاعری ہے !
الف عین لائبریرین نومبر 30، 2016 #3 معذرت کہ پابند شاعری میں غلط پوسٹ کر دی گئی ہے۔ ہاں، یوں پابند بحر ہو سکتا ہے پہلا مصرع (دوسرا درست ہے) عشق ہم کو کبھی مقتل میں پکارے تو سہی
معذرت کہ پابند شاعری میں غلط پوسٹ کر دی گئی ہے۔ ہاں، یوں پابند بحر ہو سکتا ہے پہلا مصرع (دوسرا درست ہے) عشق ہم کو کبھی مقتل میں پکارے تو سہی