عبداللہ خراسانی
محفلین
السلام علیکم
جی تو صاحب کیا پہلے 10 روپے کے لیپ ٹاپ بارے لکھوں یا اپنا تعارف پیش کروں؟
جی تو صاحب کیا پہلے 10 روپے کے لیپ ٹاپ بارے لکھوں یا اپنا تعارف پیش کروں؟
روزانہ 10 روپے جمع کریں حساب لگا لیں جیسا لیپ ٹاپ چاہیے اتنے دن 10 روپے جمع کرتے جایں ویسے کوئی بھروسہ تو نہیں زندگی کا اس لیے ابھ اور اسی وقت یہ ٹاپک ختمدونوں ایک ساتھ
آپ کیس چان گئے جییعنی آپ خراسان سے ہیں
خوش آمدید
خوش آمدید دس روپئے کا لیپ ٹاپ۔۔ ہپ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے خراسانی۔
خوش آمدید جناب خراسانی صاحب آتے ہی سیل لگا دی !
مع السلام
السلام علیکم مبارک ہو بھائی آپ بھی محفل میں آ گے
خوش آمدید عبداللہ خراسانی صاحب ۔
یعنی آپ گلّک خریدنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
شکریہمجھے لگا ابھی صدا آنے لگے گی سارا مال دس دس روپے۔ لیپ ٹاپ، کنگھی، چھابی سب دس دس روپے۔
مذاق برطرف
جی آیاں نوں پاء جی
مین بلاگنگ کرتا ہونخوش آمدید
آپ کرتے کیا ہیں ؟
شکریہخوش آمدید! عبداللہ خراسانی صاحب!
اُمید ہے محفل میںآپ کا وقت خوب گزرے گا۔
ابھی لیپ ٹاپ کم ہیں مارکیٹ میں ۔ ۔ ۔خراسانی صاحب ایک لیپ ٹاپ ہمیں بھی ارسال کردیں۔ محفل میںخوش آمدید
خوش آمدید جناب خراسانی صاحب