آپ ان میں سے کون کون سے سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:44 صبح #3 الف نظامی نے کہا: گمپ GIMP اور پینٹ ڈاٹ نیٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گمپ میرے پاس کئی دنوں سے انسٹال ہے۔ لیکن میں اسے ٹھیک سے استعمال کرنا نہیں جانتا۔ تو جب تک سیکھنے کی نوبت نہیں آتی۔ فوٹو شاپ کا ایک کافی پرانا پورٹیبل ایڈیشن استعمال کر رہا ہوں۔ ابھی PdfGear انسٹال کیا ہے۔
الف نظامی نے کہا: گمپ GIMP اور پینٹ ڈاٹ نیٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گمپ میرے پاس کئی دنوں سے انسٹال ہے۔ لیکن میں اسے ٹھیک سے استعمال کرنا نہیں جانتا۔ تو جب تک سیکھنے کی نوبت نہیں آتی۔ فوٹو شاپ کا ایک کافی پرانا پورٹیبل ایڈیشن استعمال کر رہا ہوں۔ ابھی PdfGear انسٹال کیا ہے۔