10 مہنگی ترین کاریں

فہیم

لائبریرین
Bugatti Veyron
$1,700,000
060711010.1_mn.jpg



Ferrari Enzo
$1,000,000
060711010.2_mn.jpg



Pagani Zonda C12 F
$741,000
060711010.11_mn.jpg



Koenigsegg CCX
$600,910
060711010.10_mn.jpg



Porsche Carrera GT
$484,000
060711010.3_mn.jpg



Mercedes SLR McLaren
$455,500
060711010.4_mn.jpg



Maybach 62
$385,250
060711010.5_mn.jpg



Rolls-Royce Phantom
$320,000
060711010.6_mn.jpg



Lamborghini Murcielago
$279,900
060711010.8_mn.jpg



Aston Martin Vanquish
$255,000
060711010.7_mn.jpg
 

تعبیر

محفلین
میں کونسی والی لوں کہ سب ہی اچھی ہیں


ہائے فہیم میں نے بھی ایک گاڑیوں والی پوسٹ پتہ نہیں کہاں سنبھال کر رکھی تھی یہاں پوسٹ کرنے کے لیے وہ تیز ترین گاڑیوں کی تھی شاید
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممممم

آپ ایسا کریں کہ بوگاٹی ویرن لے لیں
سب سے تیز بھی وہی ہے ان میں:rolleyes:

ویسے سب سے تیز مرسڈیز مکلارنس کو مانا جاتا ہے۔
لیکن میں نے ایک ویڈیو دیھکی تھی جس میں ویرن نے مکلارنس کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
 

طالوت

محفلین
بہت خوب فہیم ، ڈیزائن کے اعتبار سے مرسڈیز میری پسندیدہ گاڑی ہے ، مگر لگتا ہے چھیننا پڑے گی:blush:
وسلام
 

تیلے شاہ

محفلین
ہممممممممممممممم

آپ ایسا کریں کہ بوگاٹی ویرن لے لیں
سب سے تیز بھی وہی ہے ان میں:rolleyes:

ویسے سب سے تیز مرسڈیز مکلارنس کو مانا جاتا ہے۔
لیکن میں نے ایک ویڈیو دیھکی تھی جس میں ویرن نے مکلارنس کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
بی بی سی ٹاپ گیر پر شائد بتا رہے تھے ویرن سب سے تیز ہے
 
Top