عبدالقیوم چوہدری
محفلین
قابل غور ۔۔۔۔
اوریا مقبول جان سے بندہ پوچھے کہ اس نے حلال طوائفوں کی مشہوری کیسے دیکھی؟ گھر بیٹھے تو کوئی اطلاع دینے نہیں آتا کہ فلاں ملک کے فلاں شہر کے فلاں کوچے میں حلال طوائفیں میسر ہیں؟ دوسرا کیا حلال طوائفیں کسی نان مسلم کے لئے پیش کی گئی ہیں؟دنیا پر آخرت کو ترجیح دینے والوں کے لئے اس میں عبرت ہے:
اوریا مقبول جان کے قلم سے
طالبان کے ترجماناوریا مقبول جان سے بندہ پوچھے کہ اس نے حلال طوائفوں کی مشہوری کیسے دیکھی؟ گھر بیٹھے تو کوئی اطلاع دینے نہیں آتا کہ فلاں ملک کے فلاں شہر کے فلاں کوچے میں حلال طوائفیں میسر ہیں؟ دوسرا کیا حلال طوائفیں کسی نان مسلم کے لئے پیش کی گئی ہیں؟
اوریا مقبول جان انتہائی تھرڈ کلاس رائٹر ہے جس کی تحریر میں جذباتیت پر زور دے کر اصل موضوع ہی گول کرنا اہمیت رکھتا ہے
تاہم یہ میری رائے ہے۔ آپ اگر اسے اچھا سمجھتے ہیں تو بلا جھجھک شیئر کرتے رہیئے
یہ شیطان تو اپنے بنانے والوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے
کیا معتبر سورس ہے!!
یہ تو انتہائی غلط قسم کے لوگ ہیں مگر مسلمانوں کی تاریخ میں کوئی خلیفہ اکثریت سے نہیں بناموجودہ صورت حال یہ ہے کہ عراق میں ایک عدد خلیفہ بنا دیا گیا ہے ۔ جو بھی اس خلیفہ کو خلیفہ ماننے سے انکار کرے گا اس کا سر قلم کردیا جائے گا۔ مزا یہ ہے کہ یہ خلیفہ اکثریت کی بیعت سے نافذ نہیں ہوا ہے بلکہ چند لوگوں کی ذاتی خواہش کی پیروی ہے۔
ان لوگوں کی خبریں بھی کبھی معتبر ہوئی ہیں ؟کیا معتبر سورس ہے!!
میں نے اس لئے یہی لکھا کے ایک خبر یہ بھی چل رہی ہےکیا معتبر سورس ہے!!
اور نہ ہی کسی (ماسوائے ایک یا دو کے) کوئی خلیفہ قدرتی طریقے سے خلافت سے اترا ہےیہ تو انتہائی غلط قسم کے لوگ ہیں مگر مسلمانوں کی تاریخ میں کوئی خلیفہ اکثریت سے نہیں بنا
چلے آپ ہی کے ایک معتبر چینل کی خبر ہے یہ ۔مگر میں ذاتی طور پر شرمندہ ہو اس خبر پر جس کی آپ سے امید نہیں ہےان لوگوں کی خبریں بھی کبھی معتبر ہوئی ہیں ؟
جس چینل کو آپ ہم نے ہم سے منسوب کیا ہے ، کیا کبھی میں نے ایسا کہاں ہے یہ ہمارا چینل ہے ؟ اگر آپ سچ کے ساتھ ہے تو ایمانداری کے ساتھ اسکا ثبوت دے کہ میں نے اسے اپنا چینل کہا ہے ۔۔چلے آپ ہی کے ایک معتبر چینل کی خبر ہے یہ ۔مگر میں ذاتی طور پر شرمندہ ہو اس خبر پر جس کی آپ سے امید نہیں ہے
چلے آپ بتادے آپ کی نظر میں کون سا سورس معتبر ہے ؟؟؟جس چینل کو آپ ہم نے ہم سے منسوب کیا ہے ، کیا کبھی میں نے ایسا کہاں ہے یہ ہمارا چینل ہے ؟ اگر آپ سچ کے ساتھ ہے تو ایمانداری کے ساتھ اسکا ثبوت دے کہ میں نے اسے اپنا چینل کہا ہے ۔۔
(دیکھے ، آپ کی اس حرکت سے میری اوپر والی بات کی تائید خود بخود آپ کی وجہ سے ہی ہوگئی)
لو بھئی کرلو بات ، الٹا مجھ سے ہی سوال ، آپ نے ثبوت تو دیا نہیں ، اور اب آپ میرے زرائع (سورس) کے بابت دریافت کررہے ہیں ، تاکہ آپ کو ثبوت بھی دینا نہ پڑے اور جن زرائع پر میں اعتماد کرتا ہوںچلے آپ بتادے آپ کی نظر میں کون سا سورس معتبر ہے ؟؟؟
ہاہاہاہا کھسیانی بلی کھمبا نوچے آپ کو ہمارے دے ہوئے سورس میں اعتراض ہے اور اپنے پسند کےاخبار آپ بتا رہے ہیں نہیں یا ان کا کوئی وجود ہی نہیں ہےلو بھئی کرلو بات ، الٹا مجھ سے ہی سوال ، آپ نے ثبوت تو دیا نہیں ، اور اب آپ میرے زرائع (سورس) کے بابت دریافت کررہے ہیں ، تاکہ آپ کو ثبوت بھی دینا نہ پڑے اور جن زرائع پر میں اعتماد کرتا ہوں
آپ پہلے والا سوال گول کرکے ، میرے زرائع کی جرح کرنا شروع کردے ۔۔۔
شکریہ جناب ۔۔۔ مجھے لڑ بھڑ کر روزہ خراب نہیں کرنا ، اور دلی طور پر یہ بھی نہیں چاہتا کہ آپ بار بار شرمندہ ہو ۔۔۔
عراق میں امریکی حکومت کے بٹھائے ہوئے حکمرانوں نے نے بہت ظلم کیے ، دن رات عراق کے بازاروں، گلیوں ، گھروں میں گھس کر آتش پرستوں نے ظلم کیے،، یہ اسکا ری ایکشن ہے دیر سہی مستقبل میں دولت اسلامیہ عراق و شام ضرور بنے گا،