15 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دئیے۔۔۔۔ حزب اللہ

حسینی

محفلین
x1519149_72538088.jpg.pagespeed.ic.qPGtJm-cqy.jpg
 

حسینی

محفلین
کچھ ہی دن پہلے اسرائیل نے شام کے علاقے جولان میں حملہ کر کے حزب اللہ کے کئی ہائی کمانڈز کو مارا تھا۔۔۔
سید حسن نصراللہ نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔۔۔ اور اسرائیل کو پیغام بھیجا تھا۔۔۔ اپنی پناہ گاہیں محفوظ کر لو۔۔۔
اور پھر کل ہی حزب اللہ نے اسرائیل سے بدلہ لے لیا۔۔۔ پورے اسرائیل میں خوف کی کیفیت ہے۔۔۔کئی ائیرپورٹس بند۔۔ روزمرہ زندگی معطل۔۔۔
اللہ تعالی مقاومت کے ان رجال کی حفاظت فرما۔۔۔ آمین
 
Top