[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]معذرت جاہتا ہوں
یہ 15 مئی 2008 کو ہوا تھا یعنی چار دن پہلے جب اسرائیلی اپنی ساٹویں سالگرہ منارہا تھا تو فلسطینی اس دن کونکنھ یا catastrophe
کہتے ہیں مطلب جس دن قبضہ کیا گیا تھا فلسطین پر
اسرائیل کی سالگرہ پر جورج بش بھی موجود تھا
اورکل وہ مصر میں فلسطینوں سے کہ رہا تھا کہ فلسطین ضرور آزاد ہوگا [/FONT]