یہاں ایک سوال ہے۔۔ایک شخص (جو ملک کا وزیرِ داخلہ بھی ہے) سر پر قرآن پاک رکھ کر حلفیہ ایک بیان دے رہا ہے اور ملک کی سیکیورٹی فورسز میں ایک حاضر سروس جرنیل ، ملک کی سب سے بڑی عدالت میں اس بیان کی تائید کر رہا ہے، اور ایک ملک دشمن سفارت خانہ (جس کی سرگرمیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں) اس بیان کی تردید کر رہا ہے۔۔۔بادی الرائے میں ایک مسلمان کو ان دونوں میں سے کس کی بات کو وزن دینا چاہئیے ( یاد رہے کہ ابھی تک دونوں فریق صرف بیانات دے رہے ہین، تحقیقات کا سلسلہ ابھی شروع نہیں ہوا)امریکہ کی طرف سے ترید ہوچکی ہے کہ کراچی میں 19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے۔۔ نہ اس میں کراچی کے کسی بندے کا ہاتھ ہے۔۔
پھر بھی لوگ ماننے کے لیئے تیار نہیں۔۔ یہاں پر کراچی والے یہ کہنے پر حق بجانب ہیں کہ لوگوں میں بالکل کھِلا ہوا تِضاد ہے اور سراسر تعصب ہے۔۔کراچی کےبارے میں وہ کسی بھی سچی خبر کو تسلیم کرنے کے لیئے تیار نہیں۔۔
خیر اللہ پاک کرم فرمائے سب پر۔۔آمین
ایم کیو ایم، قائدِ تحریک اور مہاجروں کے خلاف بغض اور تعصب پر مبنی بات اگر سر پر قرآن پاک بھی رکھ کر کوئی کرے تو ایسے ظالموں کی باتوں پرہم یقین نہیں کرسکتے۔۔کیونکہ جو بندہ سر پر قرآن پاک رکھ کر جھوٹی بات کررہا ہے۔۔وہ نئی چیز نہیں کررہا کیونکہ ان کے لوگوں کی(وڈیروں، جاگیرداروں اور ان کے نمک خواروں کی) تاریخ ہی قرآن پاک کی بےحرمتی سے بھری پڑی ہے۔۔وہ حضرات خاص طور پر وڈیرے اور اُس قوم کے جاگیردار اپنی جائیداد وغیرہ بچانے کے لیئے اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی شادی تک قرآن پاک سے کردیتے ہیں۔۔ قرآن پاک ، اپنی بہنوں اور اپنی بیٹیوں کی بےحرمتی کرنے والے لوگوں کی باتوں پر یقین ان کے ہی لوگ کرسکتے ہیں ہم نہیں۔یہاں ایک سوال ہے۔۔ایک شخص (جو ملک کا وزیرِ داخلہ بھی ہے) سر پر قرآن پاک رکھ کر حلفیہ ایک بیان دے رہا ہے اور ملک کی سیکیورٹی فورسز میں ایک حاضر سروس جرنیل ، ملک کی سب سے بڑی عدالت میں اس بیان کی تائید کر رہا ہے، اور ایک ملک دشمن سفارت خانہ (جس کی سرگرمیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں) اس بیان کی تردید کر رہا ہے۔۔۔ بادی الرائے میں ایک مسلمان کو ان دونوں میں سے کس کی بات کو وزن دینا چاہئیے ( یاد رہے کہ ابھی تک دونوں فریق صرف بیانات دے رہے ہین، تحقیقات کا سلسلہ ابھی شروع نہیں ہوا)