1920 میں روس کا چڑیا گھر

تعبیر

محفلین
یہاں آجکل جانوروں کا ماحول ہے تو طالوت کی دیکھا دیکھی میں بھی اس لائن پر چل پڑتی ہوں :laugh:

1.jpg

10.jpg

12.jpg

13.jpg

14.jpg

15.jpg

ظفری

لائبریرین
بہت خوب تعبیر ۔۔۔ ایسی تصاویر آپ کہاں کہاں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر لاتیں ہیں ۔ آپ کے ذوق کے اس رحجان کو دیکھ کر مجھے بہت حیرت ہوتی ہے کہ خواتین اس طرف بہت کم آتیں ہیں ۔
 
ابوشامل

محفلین
4.jpg

مجھے تو لگتا ہے کہ یہ تصاویر اس لیے کھینچی گئیں تاکہ دنیا کو یہ دکھایا جائے کہ انقلاب روس کے بعد روس میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں :)
ویسے تصاویر بہت یادگار اور بہترین ہیں۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
تعبیر آپ کہیں ناسٹیلجیا میں مبتلا تو نہیں - :) بہت پرانی پرانی تصاویر دکھاتی ہیں‌- بہرحال بہت اچھی تصاویر ہیں- :)
 
تعبیر

محفلین
بہت خوب تعبیر ۔۔۔ ایسی تصاویر آپ کہاں کہاں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر لاتیں ہیں ۔ آپ کے ذوق کے اس رحجان کو دیکھ کر مجھے بہت حیرت ہوتی ہے کہ خواتین اس طرف بہت کم آتیں ہیں ۔

بہت بہت شکریہ ویسے مجھے بھی اس پوسٹ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ اس بہانے آپ سے بات تو ہوئی :)
خواتین کس طرف کم آتی ہیں ظفری :confused: آجکل یہاں جانوروں کا ماحول تھا تو اس لیے ڈھونڈ لی بلکہ چوری کی ہے :blush: کسی اور کا فوٹو بکٹ ہے یہ ویسے :blush:سزا تو نہیں ملے گی نا :(

مجھے تو لگتا ہے کہ یہ تصاویر اس لیے کھینچی گئیں تاکہ دنیا کو یہ دکھایا جائے کہ انقلاب روس کے بعد روس میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں :)
ویسے تصاویر بہت یادگار اور بہترین ہیں۔

بہت بہت شکریہ :laugh: :laugh: :laugh: سہی کہا اور کیا خوب کہا

تعبیر آپ کہیں ناسٹیلجیا میں مبتلا تو نہیں - :) بہت پرانی پرانی تصاویر دکھاتی ہیں‌- بہرحال بہت اچھی تصاویر ہیں- :)

پتہ نہیں کس میں مبتلا ہوں :confused: بس کچھ نیا اور منفرد ڈھونڈنے اور پوسٹ کرنے کے چکر میں ہوتی ہوں اور ہر بار کچھ پرانا ہی ہاتھ لگتا ہے ویسے
آپ کے یہاں انے اور پھر اتنے اچھے کمنٹس کے لیے بہت بہت شکریہ
اچھا لگا اس بار آپکا شکریہ کے علاوہ کچھ اور کہنا بھی :)

ویسے ان تصویروں کا رنگ کیوں فق ہے؟

:laugh: :laugh: :laugh: آپ کچھ زیادہ ہی مذاقی نہیں ہوتے جا رہے

اس لیے جناب کہ وہ دور بلیک اینڈ وائٹ تھا
 
تعبیر

محفلین
ارے واہ آپ نے تو شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر دکھا دی ہیں۔

بہت خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کی سابقہ روایت پر پورا اترنے پر بہت بہت شکریہ۔

ایسے ہی ملتے جلتے خیالات (شیر اور بکری والے) ابو شامل کے بھی ہیں :)

حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ :)
 
Top