یہ ہمارے ہندستانی دوستوں کے لیے :)
علی ذاکر محفلین اگست 16، 2009 #6 آرے بھائ عارف کبھی تو برداشت کیا کرو ہر معاملے میں الٹی ٹانگ آڑاتے ہو ! مع السلام
arifkarim معطل اگست 16، 2009 #8 علی ذاکر نے کہا: آرے بھائ عارف کبھی تو برداشت کیا کرو ہر معاملے میں الٹی ٹانگ آڑاتے ہو ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری بھائی، آبادی کے جنجال کو دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا!
علی ذاکر نے کہا: آرے بھائ عارف کبھی تو برداشت کیا کرو ہر معاملے میں الٹی ٹانگ آڑاتے ہو ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری بھائی، آبادی کے جنجال کو دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا!
عثمان رضا محفلین اگست 16، 2009 #9 arifkarim نے کہا: سوری بھائی، آبادی کے جنجال کو دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُْس وقت کی آبادی پہ آپ پریشان ہوگئے موجودہ پہ کیا ہوتے ہیں ؟
arifkarim نے کہا: سوری بھائی، آبادی کے جنجال کو دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُْس وقت کی آبادی پہ آپ پریشان ہوگئے موجودہ پہ کیا ہوتے ہیں ؟
dxbgraphics محفلین اگست 16، 2009 #10 عثمان رضا نے کہا: اُْس وقت کی آبادی پہ آپ پریشان ہوگئے موجودہ پہ کیا ہوتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موجودہ آبادی کے لحاظ سے ہوتا تو سر ہی سر نظر آتے
عثمان رضا نے کہا: اُْس وقت کی آبادی پہ آپ پریشان ہوگئے موجودہ پہ کیا ہوتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موجودہ آبادی کے لحاظ سے ہوتا تو سر ہی سر نظر آتے
ش شکاری محفلین اگست 21، 2009 #12 آزادی کے وقت پاکستان کا یہی جھنڈا تھا یا بعد میں بنا ؟ پہلے کچھ اور تھا؟