محمد بلال اعظم
لائبریرین
السلام علیکم!
کیا پاکستان کا 1954ء میں پہلا ریکارڈ کیا گیا قومی ترانہ مل سکتا ہے؟ کافی تلاش بسیار کے باوجود مجھے کوئی مستند لنک نہیں ملا۔
وکی پیڈیا اردو کے مطابق:
مزید یہ کہ پی ٹی وی پہ چلنے والا یہ قومی ترانہ کن گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے؟ کیا یہ 1954ء والا ہی ہے؟
کیا پاکستان کا 1954ء میں پہلا ریکارڈ کیا گیا قومی ترانہ مل سکتا ہے؟ کافی تلاش بسیار کے باوجود مجھے کوئی مستند لنک نہیں ملا۔
وکی پیڈیا اردو کے مطابق:
اسے ریڈیو پاکستان کے آرکائیوز میں ہونا چاہیے۔اِس ترانے کو اس وقت کے گیارہ معروف سنگیت کاروں نے گایا جن میں احمد رشدی، کوکب جہاں، رشیدہ بیگم، نجم آرا، نسیمہ شاہین، زوار حسین، اختر عبّاس، غلام دستگیر، انور ظہیر اور اختر وارث علی شامل ہیں۔
مزید یہ کہ پی ٹی وی پہ چلنے والا یہ قومی ترانہ کن گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے؟ کیا یہ 1954ء والا ہی ہے؟