20 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکل آئیں

x boy

محفلین
اگر 20 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکل آئیں تو میں الله کا شکر ادا کرونگا کہ اس نے سوئی ہوئی قوم کو جگا دیا ، الله نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے. جب مجھے خیبر پی کے کی معدنیات کا پتا چلا تو میں حیران رہ گیا گیس، سونا اور تانبا ہے تیل کے بہت بڑے ذخائر ہیں کوہاٹ اور ہنگو میں اور ہم بھیک مانگتے پھر رہے ہیں جو قوم اپنی عزت نہیں کرتی اس کی کوئی عزت نہیں کرتا

ہم فیصلہ کریں کہ ہم غلام قوم یا ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہونا چاہتے ہیں امریکا سے ؟ یا خدار قوم کی طرح زندگی گزارنا چاہتے ہیں جو اپنے لوگوں کے انٹرسٹ کے کام کرے "

ہم ڈرون کو روکنے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں بجائے ہمارا ساتھ دینے کے باقی لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں ہم اچھے غلام کیوں نہیں بن رہے ، کیوں نہیں صحیح غلامی کر رہے امریکا کی ؟ جتنا آپ ان کے پیروں میں گریں گے اتنا ہی یہ آپ کو حقارت سے دیکھیں گے . مذاق اڑاتے ہیں آپ کا

اسلام میں جہاد فرض ہے اور جہاد ہے کسی بھی ظلم اور زیادتی کے خلاف آواز اٹھانا ، اخبار اٹھاؤ کراچی سے خیبر تک لوگ مر رہے ہیں کیا ہم یونہی تماشا دیکھتے رہے گے ؟ کیونکہ ہم ٹھیک ہیں اور ہمیں کسی کی فکر نہیں ، ہم اس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہے ہیں : عمران خان
 

x boy

محفلین
ابھی چند دنوں پہلے نیوز میں پاکستانی بھگوڑے کو گول میز کانفرنس کرتے پایا گیا
کراچی کا مال کھا کھاکے کیا ہوگیا دیکھ سکتے ہیں
 

x boy

محفلین
نیٹو کی دوائیاں اور خوراک پاکستان میں ٹرک لوڈ


1466188_622061481189788_1878042289_n.jpg
 
Top