بھائی جی2005؛2006اور 2007 کی ڈھونڈنکالیں شکریہ زبردست
نہیں گرتا کیونکہ بچہ ہے ۔۔۔
وسلام
وضاحت نہیں ہے کہ طفل مذکر ہے یا مونث خود کو طفل تسلیاں دینے میں کوئی ہرج نہیںوہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے؟
مجھے ایسی تصویروں سے بہت ڈر لگتا ہے جس میں کوئی بہت اونچائی پے کنارے پے بیٹھا یا کھڑا ہو۔۔۔۔۔میرے زہن سے نہیں نکلتیں کہ وہ گر جاتا تو