فاطمہ راحی
محفلین
2010 کا کیلنڈر۔۔۔امامہ(میری بیٹی) کی تصاویر کے ساتھ۔۔۔
امید ہے پسند آئے گا
امید ہے پسند آئے گا
شکریہ م م مغل بھائی!
امامہ ماشاء اللہ سے ابھی ایک سال کی ہے مگر اس کی تصاویر 5000 تک ہیں۔ جن میں سے چند ایک کی میں ویڈیو سیٹ کی ہے۔ کسی دن وقت نکال کے یہاں بھی پوسٹ کروں گی۔
بالکل بچوں میں تو ماں اور باپ کی جان ہی ہوتی ہے ۔اور پہلی اولاد کی تو بات ہی کچھ اور ہوتی ہے گھر بھر کی لاڈلی یا لاڈلا ہوتا ہے وہ۔ ویسے میں آپ کو کہ رہا ہوں پر جب میرا بیٹا احمد ہوا تھا تو میں بھی اسی طرح دیوانہ بنا رہتا تھا اور اسکی ہر حرکت کی تصویر کھنچتا تھا وڈیو بناتا تھا پر بہن سچی بات ہے 5000 تو ایک طرف 2000 بھی ہوگئی ہوں تو بہت جانیئے۔ پر بہن میری ایک نصیحت یاد رکھئے گا وہ یہ کہ لوگوں کو زیادہ تصویریں نہ دکھایئے گا کہ جو آئے دکھاتی پھریں ایک بھائی کا مشورہ یاد رکھیں کیونکہ اچھی بری نظریں ہر جگہ ہوتی ہیں میں یقین کریں یہ بھگت چکا ہوں کہ احمد کو ایسی نظر لگی ہے کہ وہ بچہ جو بہت موٹا ور گپلو سا پیدا ہوا تھا اب سوکھ کر کانٹا ہوچکا ہے۔ یہ جو تصویر آپ کے سامنے ہے میرے اوتار میں اس مین پھر بھی تھوڑا بہت لگ رہا ہے اب تو ہڈیوں کا ڈھانچہ ہے