متفقامیج نظر نہیں آ رہے ہیں۔
شاندار۔۔۔۔
لیکن کیسے؟جی ہاں۔۔ ورڈ 2010 پر ۔۔
لیکن کیسے؟
ذرا میرے لوگو پر غور کریں یہ بھی ایم ایس ورڈ کے زریعے بنایا تھا۔۔۔ اس میں کوفی اسٹایل کا فونٹ استعمال کیا تھا۔۔ پھر کاپی پیسٹ ، الاینمنٹ ، رنگ کی تبدیلی اور تھوڑی سے تخلیقی صلاحیتوں کے استعمال سے لوگو تیار۔۔اردو یونی کوڈ فونٹس ، اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔۔۔ پھر ایم ایس ورڈ کے فونٹس آپشنز ، بیک گرونڈز، ورڈ آرٹ اور دیگر ٹولز کو استعمال کریں۔۔
زبردستاردو یونی کوڈ فونٹس ، اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔۔۔ پھر ایم ایس ورڈ کے فونٹس آپشنز ، بیک گرونڈز، ورڈ آرٹ اور دیگر ٹولز کو استعمال کریں۔۔
جزاک اللہ ۔۔۔ الحمد للہ میں UL Noreen Boldنامی فانٹ استعمال کیا ہے جو خط کوفی طرز کا فانٹ ہے۔ اردو ترجمہ میں علوی نستعلیق استعمال کیا ہے۔اچھی خطاطی ہے۔ الحمد للہ میں کون سے فانٹ استعمال کئے ہیں؟